سوموار9دسمبر2019 کو اسلام آبادکےسب سےبڑےسرکاری ہسپتال پمز کےترجمان نے دل،شوگر،مہروں کےمریض جس شخص کے بارےمیں بتایا تھا کہ اسکی ایم آر آئی کروانےپر پتا چلا ہےکہ دماغی رگیں سکڑنےکی وجہ سےاب اسکا دماغ بھی چھوٹا ہو گیا ہے وہ شخص آصف علی زرداری دو دن پہلےملک کا چودہواں صدر بن چکا ہے۔۔
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) March 12, 2024