Imran Khan Iddat Case Poll

    64
    1004
    4888
    Created on
    Imran Khan Iddat Case Poll

    کیا عمران خان کو عدت کیس میں سزا کے بعد آپ کے دل میں عمران خان کی عزت کم ہوئی؟

     

    3982
    Created on
    1 Imran Khan Iddat Case Poll

    کیا عمران خان کو عدت کیس میں سزا کے بعد آپ کے دل میں اداروں کی عزت بڑھ گئی ہے؟

     

    3965
    Created on
    2 Imran Khan Iddat Case Poll

    کیا عمران خان کو عدت کیس میں سزا کے بعد ادارے اور عوام میں خلیج کم ہوگی؟

     

    3810
    Created on
    3 Imran Khan Iddat Case Poll

    کیا عوام کی ادارے سے نفرت کی وجہ عمران خان ہے یا ادارے کی کچھ طاقت ور شخصیات؟

     

    3746
    Created on
    4 Imran Khan Iddat Case Poll

    اگر چند طاقت ور شخصیات عمران خان سے معافی مانگ کے سیاست سے پیچھے ہٹ جائیں تو کیا آپ پہلے کی طرح ادارے سے پیار کریں گے؟

    64 COMMENTS

    1. کہا تھا نا ان کا اصل دعوی خدائ کا ہے.
      اور خدائ کا دعوی نہ آج تک کسی انسان کو راس آیا ہے، نہ آئیگا!

    2. ہم بہت تکلیف دہ پیریڈ ہے گزر رہے ہیں ہمارے سماج کو تباہ کر دیا ہے ان ناعقببت اندیشوں نے

    3. The instrumental of this case has invited the curse of Allah Almighty. I don’t know whether he alone or whole nation will suffer

    4. ہمیں عمران خان سے پیار ملک اور ہماری آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے ہے عدارے بھی ہمارے ہیں ہمیں پاک فوج سے پیار ہے مگر کچھ لوگوں کے قرطوت عدارے کو بدنام اور نفرت کا باعث ہیں

    5. اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن وحدیث کے اصولوں کو یوں پامال کیا جارہا ہے ،اور عمران خان جیسے محب وطن لیڈر کے ساتھ ذاتی عناد اور امریکہ کی غلامی سے انکار پر جو سلوک کیا جا رہا ہے اس کے زمہ داروں کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ۔ ان شاءاللہ
      #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
      #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے

    6. کبھی کبھی تو میں اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اے اللہ تو اتنے برے لوگوں کو ہی کیوں اتنی طاقت تھما دیتا ہے قسم سے ان شخصیات سے بہت نفرت ہوچکی ہے،ویسے یہ لوگ لفظ “بہت” سے بہت آگے چلے گئے ہیں،افسوس صد افسوس

    7. By Allah, by Allah, we will never forgive those people who destroyed the people of Pakistan, oppressed women and children, we will never forgive these people.

    8. اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن وحدیث کے اصولوں کو یوں پامال کیا جارہا ہے ،اور عمران خان جیسے محب وطن لیڈر کے ساتھ ذاتی عناد اور امریکہ کی غلامی سے انکار پر جو سلوک کیا جا رہا ہے اس کے زمہ داروں کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ۔ ان شاءاللہ
      #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
      #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے

    9. عوام کا فیصلہ
      ایک نعبدوایاک نستعین
      یہ ملک ہمارا ہے اور عوام اسکی اصل وارث ہے جن کو یہ بات
      اب تک بھی سمجھ نہیں آ رہی تو یہ انکی کم عقلی ہے عوام فیصلہ کر چکی ہے بند کمروں کی سیاست بند کریں اور چند اشرافیہ کے ہاتھوں استعمال ہونے کے بجائے اپنا اصل تشخص بحال کریں جو آپ اپنے ہی ہاتھوں کھو چکے ہیں چند ڈالرز کے عوض ۔۔

    10. نکاح غیر شرعی قرار دے کر فیصلہ ساز اپنی بیٹی دینا چاہتا ہے خان صاحب کو لہذا 8 فروری کو بارات میں بھر پور شرکت کی اپیل

    11. ۔ وطن کی عظمتوں کو ڈسنے والے 🐍🇵🇰🐍

      ۔ وطن کی آستینوں میں پل رہے ہیں 🐍🇵🇰

    12. اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قرآن وحدیث کے اصولوں کو یوں پامال کیا جارہا ہے ،اور عمران خان جیسے محب وطن لیڈر کے ساتھ ذاتی عناد اور امریکہ کی غلامی سے انکار پر جو سلوک کیا جا رہا ہے اس کے زمہ داروں کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ۔ انشاءاللہ

    13. اللہ و اکبر گبیرہ
      حسبناللہ و نرمل وکیل🤲🍀🇵🇰❤️‍🩹🙌❤️عمران خان 💖💖💖

    14. Please fair elections honay dain sab ko level playing field milni chaheyeah. Siraf aik party ko khatam karna world mai buhat bura image Pakistan ka ja raha hai. Jin kay pas taqat hai please ap say guzarish hai shaksiyat ka nahi Pakistan ka sochain, hamain apni army par fakhar hai, but ap Kay Kuch iqdaam sawaliya nishan ban rahay hain.

    15. #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے

      لڑکا سنگل قرار دے دیا گیا ہے۔ اب آپ نے جو پیش کرنا ہے پیش کر لیں

    16. جس نے بھی پاکستان کو لوٹا پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا جو عوام اور پاکستان سے زیادہ اپنے مفاد کو ترجیح دیتاہو وہ چاہے کوٸ بھی اس کو زلیل وخوار کردے نشان عبرت بنادے آمین

    17. کتنی شرمناک بات ہے کہ عائلی قانون میں سزا فوجداری قانون کی دے دی ہے۔
      بالفرض نکاح، طلاق کے اگلے روز بھی انجام پائے۔ تو بھی نوے دن کی سزا سات برس نہیں بنتی۔
      خاور مونیکا سے ایک سوال یہ بھی ہونا چاہیے تھا کہ اگر عمران خان طلاق دے دے تو کیا وہ دوبارہ نکاح کرنا چاہیں گے؟ اگر وہ اسکا اقرار کرے تو اس سے بڑا دیوث بے غیرت کوئی نا ہو۔ جو ایک طرف زنا کی تہمت لگاتا ہے اور پھر بھی نکاح کرنا چاہتا ہے۔ اور اگر وہ انکار کرتا ہے تو پھرا کا کوئی دعوٰی باقی نہیں رہتا۔
      پتا نہیں ہم مزید کتنا پستی میں گریں گے۔

    18. عمران خان کی عزت کبھی ختم نہیں ہو گی ہم ہر حال میں اور ہر صورت میں خان کے ساتھ ہے اب اگر خان صاحب نے ان کو قابو نہ کیا تو ہم خان صاحب سے اس کے بارے میں ضرور حساب لے گے

    19. پاکستان ہم سب کا ہے۔۔ فوج بھی ہماری عمران خان بھی ہمارا۔ لیکن عمران مقبول ہے۔ ایک دن واپس آئے گا۔

    20. عوام میں جوش اور جزبہ چوروں اور لٹیروں کے لئے اب بلکل نہیں ہے حق اور سچ کو کچلنے والے انشاءاللہ عبرت کا نشان بنیںگے

    21. اللہ ان کو ہدایت دے ۔۔ملک تباہ کر دیا ہے انہوں نے۔۔ 76 سال سے انہی کی وجہ سے ملک برباد ہوا

    22. ‏اگر آپکے ایک ووٹ سے فرق نہ پڑتا تو گزشتہ دو سالوں سے ملک میں اتنے تماشے کبھی نا ہوتے۔ اپنی طاقت کو پہچانیئے ووٹ کیجیئے۔ شکریہ

    23. اداروں کا شکریہ، جنھوں نے صادق و آمین عمران خان کو محب وطن ، اعلی ظرف، اور باکردار ثابت کر دیا۔باوفا

    24. They have been cruel and brutal. They have crossed all limits. After installing Goof Nawaz they think we will forget Imran Khan. Never. He is the only honest, true and patriotic leader. InshaAllah people of Pakistan will never excuse or forgive those powerful people who are crushing the will of 250 million Pakistanis by brute force. May the curse of Allah fall on them.

    25. پاکستان کب تک غیر مسلم کے حکم سے اسلام کی بے حرمتی کرتا رہے گا آج ان ججوں جرنیلوں نے صرف عمران خان پر کیچڑ نہیں ڈالا بلکہ پوری دنیا کو بتایا کہ پاکستان اسلام اور دین مذہب سے بہت بہت دور
      ہے اور پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان سے باہر کرنا ہوگا
      پاکستان کے جج ہوں یا جرنیل یا سیاستدان ہوں ان کو قرآن پاک پر حلف نہیں آٹھانا چاہیے یہ قرآن پاک کی بےحرمتی ہوگی
      آج جو عمران خان کے ساتھ کیا ان سب نے شریعت قرآن پاک کے خلاف کارروائی کی ان ججوں کو شریعت کے مطابق سزا دی جائے

    26. پاکستانی ادارے انسانیت سے گرے ہوئے ہے ان کو چوکوں میں الٹا لٹکانا وقت کی اہم ترین ضرورت بن چکی ہے اگر ہم بہتر انسانی معاشرے کا تصور کرتے ہے تو ہمیں بزور بازو ان سے نمٹنا ہوگا کیونکہ یہ کسی قانون کو مانتے ہی نہیں تو ان کے ساتھ قانون کی رو باتیں فضول ہے

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here