Announcement of winter holidays in schools in Khyber Pakhtunkhwa

0
52

(تصویر: انٹرنیٹ)

خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیل 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک رہنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ء تک رہنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، موسم سرما کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here