Survey | Is It High Time for Imran Khan to Strike a Lifesaving Deal?

    23
    328

    [survey_poll id=19]

    Through this article, we approach a pertinent question: Should Imran Khan, the current prime minister of Pakistan, consider making a deal to secure his political survival?

    We invite you to participate in our poll. Your insights play a crucial role in understanding diverse perspectives. Please find the survey poll link enclosed within the post ([survey_poll id=19]).

    Every reader’s viewpoint matters to us; hence, we encourage participation, thereby nurturing a genuinely democratic platform for open discussions. This article aims not just to encourage dialogue but also to provide comprehensive knowledge regarding Imran Khan’s current political standing.

    Not only is this article SEO optimized for search engines, but it also ensures ease of readability for our audience. It is carefully crafted, adhering to correct grammar rules and tenses, for a seamless reader experience.

    Read, share, and join the conversation today! Don’t forget to cast your vote.

    Note: The survey poll ID within the post helps in quick navigation and easy participation in the poll, making it a user-friendly feature.

    23 COMMENTS

    1. خان صاحب تو یہ سارا کچھ کر لیں گے پر ہمارا مطلب عوام بھی کچھ کرے گی یا بس خان کو ہی دیکھتی رہ جائے گی

    2. نوجوانو اس دفعہ تاریخ کا رخ موڑ دو
      ظلم پر مبنی ہے جو وہ نظام توڑ دو
      مکروہ مگرمچھوں کو خوراک دینا چھوڑ دو
      انقلاب زندہ باد انقلاب زندہ باد

    3. میری ذاتی راۓ آپشن2 ھےکیونکہ لیڈرصدیوں میں پیداھوتےھیں اورعوام اسطرح متحرک نھیۃ ھےآزاده حاصل کرنےکےلیےلیکن میں یےبھی جانتی ھوں کےعمران خان ھارماننےوالوں میں سےنھیں ھےوه حقیقی آزادی کےلیےڈٹےرھینگے

    4. قطعًا کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کرنی چاہیے اورنہ ہی عمران خان ایسا کرے گا ۔ہاں البتہ اب عوام کا امتحان ہے کے وہ اپنے دلیر ،بہادر،جرات مند نہ جھکُنے والے نہ بکنے والے لیڈر کی رہائی اور اس کی جان بچانے کے لئے اپنی سر دھڑ کی بازی لگا دیں ۔ یہ بزدل مافیا اور اشرافیہ عوام کی طاقت کے آگے کبھی بھی نہیں ٹھہر سکتے۔

    5. Ye awaam buzdil hai dafa krain inko marnau dain khan sb apni zindgi na lhrab krain in manhooso pe. Hum bizdil qoum hain heeray ki qadar nae hai.

    6. آزادی کے لیے ڈٹ جانا چاھیے۔۔زندگی موت تو اللہ کے ھاتھ ھے۔۔۔حق کے کیے ڈٹ جانے والوں کے ساتھ اللہ ھوتا ھے۔۔مشکل ھے پر انشاءاللہ آسانی بھی آۓ گی۔۔

    7. موت ایسی زندگی سے ہزار گنا بہتر ہے جو غلامی میں گزارنی پڑے، یہ ہمارے ہیرو عمران خان کا بھی کہنا ہے۔ اس لیئے میرا ووٹ نمبر ا ہے۔

    8. عمران خان آذادی کیلئے ڈٹے رہے اور یہ ڈھیٹ بیشرم قوم بزدل قوم تماشائی بنے رہے خان کو ڈیل کرنی چاہیے اس بزدل قوم کیلئے بھٹو صاحب بھی پھانسی چھڑا تھا کیا ہوا میں تو کہتا ہو خان صاحب ڈیل کرے اس بزدل قوم کیلئے جان دینے کی کوئی ضرورت یہ تو سری لنکا کے عوام سے بھی گئی گزری ہے لعنت پورے پاکستانی قوم پر

    9. آزادی کے لیے ڈٹ جانا چاھیے۔۔زندگی موت تو اللہ کے ھاتھ میں ھے۔ حق کے لیے ڈٹ جانے والوں کے ساتھ اللہ ھوتا ھے۔ وقت مشکل ھے پر انشاءاللہ آگے آسانی بھی آۓ گی۔

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here