قومیں ترقی کرتی ہیں اپنی یوتھ کے بل بوتے پر لیکن مخصوص دانشوروں نے یوتھ کو گالی بنادیا اور مذاق اڑایا اب وہی گالی انکی قوت بن چکی ہے۔ اور اب اس یوتھ سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ انہی خاندانوں کی غلامی کریں جنہیں متروک کرنے میں تین دہائیاں لگیں https://t.co/45ONs7KdcC
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) December 1, 2023