جہانگیر ترین نے پارٹی نہیں بنائی کسی اور نے بنوائی ان کے کہنے پر کمشنر ملتان لوگوں کہ کہہ رہا کہ یہاں جاو وہاں نہ جاو وہ جہانگیر ترین کی کمپین کررہا ہے۔ جاوید ہاشمی
جہانگیر ترین این اے 149 ملتان سے الیکشن لڑرہے ہیں جہاں انکا مقابلہ تحریک انصاف کے عامر ڈوگر سے ہے۔عامر ڈوگر نے 2018…— Muhammad Umair (@MohUmair87) January 17, 2024