ہمارے ہاں "ووٹ" ایک طاقت ہے جبکہ "ووٹ چور" اُس سے بھی بڑی طاقت ہے لیکن کیا کسی کو یاد بھی ہے کہ سب طاقتوں سے بڑی بھی ایک طاقت ہے جس کے سامنے ہامان ، شداد ، فرعون ، ہٹلر اور گُلو بٹ محض ریت کا ڈھیر ہیں ، بس یہی یاد دلانا تھا 🙏
— Jameel Farooqui (@FarooquiJameel) February 26, 2024