China & Saudi Arabia Opposing Imran Khan’s Return

    5
    203
    Fazal Ur Rahman Big Statement

    فضل الرحمان کا دعوہ ہے کہ چین اور سعودی عرب عمران خان کی واپسی کی سخت مخالفت کر رہے ہیں

    5 COMMENTS

    1. پاکستان میں چینی یا سعودی عوام نہیں رہتےپاکستانی عوام رہتے ہیں اور فیصلہ بھی پاکستانی عوام ہی کریں گے کون اقتدار میں ہونا چاہیے کون نہیں ۔
      چینی یا سعودی عوام کا اس سب سےکیا لینا دینا؟؟
      یہ “طاقتور” کی طرف سے ایک پیغام ہوسکتا ہے عوام میں مایوسی پھیلانے کے لیے اور کچھ نہیں۔

    2. عوام میں مایوسی پھیلانے کے لیے ایک چال ہے اور امریکہ مخالف جذبات ختم کرنا چاہتے ہیں اور اپنے اوپر لگی امریکی غلام کی چھاپ ختم کرنا چاہتے ہیں

    3. کیا اب پاکستان کی یہ اوقات ہے چین اور سعودی عرب فیصلہ کرے گا کسنے آنا ہے اور کس نے نہیں یہ پاکستان کی عوام فیصلہ کرے گی کہ کون آیگا اور کون نہیں آیگا

    4. Fazloo diesel is corrupt & liar. There is high chance that he is spreading fake news.

      Even if it is true, then are Pakistani citizens allowed to decide that who should rule China or KSA?? Same way they are not allowed to decide our future.

    LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here