انٹرویو جھوٹا تھا تو فوج منصور علی خان پر کیس کرے
اور اگر سچا ہے تو پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر کے خلاف آٸین کے آرٹیکل 243 ، 244 اور حلف سے روگردانی اور نقص امن و اختیارات سے تجاوز کے تحت قانونی کاررواٸی کرتے ہوٸے اسے عہدے سے ہٹا کر سزا دینی چاہیے ۔— Ahmad Farhad (@AhmadFarhadReal) January 16, 2024