سپریم کورٹ کے سینئر جج اور سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نےجسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کو جاری شوکاز نوٹس سے اختلاف کرتے ہوئے، جسٹس مظاہر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری کارروائی پر سوالات اٹھا دیے
— Siddique Jan (@SdqJaan) January 9, 2024