قاضی فائز عیسٰی صاحب کو گاڑیوں کی نہیں ملک بھر میں قائم عدالتوں کی عمارتوں کو نیلام کرناچاہیے، جو عدالتیں انصاف نہ دے سکیں ایسی عمارات کو نیلام اور ججز کو فارغ کرکے قوم کی جیب سے ججز کو جانے والے اربوں روپے بند ہونے چاہئیں،
قاضی فائزعیسٰی صاحب کو اب یہ ڈرامےبھی بند کردینےچاہئیں— Siddique Jan (@SdqJaan) December 1, 2023