شیخ رشید کے حوالے سے ایک سوال پر عمران خان پہلے مسکراے ۔۔تھوڑا توقف کیا اور پھر کہا شیخ سے ھم بڑا شغل لگاتے تھے ۔۔اب ھم اسے مس کریں گے ۔۔لیکن خان صاحب کی باڈی لینگویج سے لگ رھا تھا کہ خان شیخ رشید کو پسند کرتا ھے اور مستقبل میں دونوں سیاسی اعتبار سے پھر اکھٹے ھو سکتے ھیں
— Sami Abraham (@samiabrahim) March 16, 2024