آج کئی دنوں بعد فواد صاحب سے ان کی بیٹیوں کی ملاقات جیل میں ہوئی، باپ کو اپنی بیٹیوں سے کئی دنوں بعد ایسے غیر معمولی حالات میں ملاقات کرتے دیکھنا میرے لیے بہت جذباتی لمحات تھے۔ فواد صاحب خاموش تھے، آنکھوں میں آنسو تھے لیکن باہمت لگے۔ رب کبھی کسی کو ان حالات سے نہ گزروائے۔
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) November 24, 2023