ہمارے پاس ہر حلقے میں بیشتر امیدوار موجود ہیں۔ لیکن اس کے باوجود میری ہر حلقے کے نوجوان کارکنوں سے گزارش ہے کے اگر کسی حلقے سے تحریک انصاف کے ایک امیدوار کو حکام اغوا یا گرفتار کرتے ہیں تو وہاں آپ اپنے اور ساتھیوں کے پانچ کاغذ اور جمع کروا دیں۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) December 20, 2023