The Result Of Survey Who Is Better For Pakistan

0
62

پہلا سوال تھا: دعوہ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ٹھیک ہورہی ہے اسلئے شاید الیکشن نہ کروائے جائیں کیا آپکی رائے میں معیشت ٹھیک ہورہی ہے یا زیادہ خراب ہو رہی ہے؟

سوال نمبر 2 تھا: کیا پاکستان کی معیشت تمام جماعتوں کی قومی حکومت ٹھیک کرسکتی ہے پاکستان کی فوج ٹھیک کرسکتی ہ یا عمران خان ٹھیک کرسکتے ہیں؟

سوال نمبر 3 تھا: ان سب میں سے پاکستان کو کون اکٹھا رکھ سکتا ہے؟

سوال نمبر 4 تھا: جو آپ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ رہے ہیں اسکے بعد کیا آپکو لگتا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہونگے؟

سوال نمبر 5 تھا: آنے والے انتخابات میں کیا آپ امیدوار دیکھ کے ووٹ دیں گے یا پارٹی کو ووٹ دیں گے

سوال نمبر 6 تھا: پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے

سوال نمر 7 تھا؟ آپکا ووٹ کس کا؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here