عمران کو ’ تُن‘ دینے کا مشورہ دینے والوں سے گزارش ہے کہ اگر کل کو نواز شریف کی بطور وزیر اعظم مقتدرہ سے نہ بن سکی تو پھر آپ کا بیانیہ کیا ہو گا؟ دوسری طرف اگر کل کو عمران خان سے مقتدرہ کی صلح ہو گئی تو کیا پھر بھی ن لیگ مقتدرہ کے اقدامات کی حمایت کرے گی؟https://t.co/Pfi431gOZh
— Suhail Warraich (@suhailswarraich) November 24, 2023