قاضی اور ہمنواؤں کی قوالی سُن سُن کر آخرکار پی ٹی آئ نے تھک ہار کر الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ والی درخواست واپس لے لی اور انہیں حالات میں الیکشن میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس نے بلا ہی چھین لیا اُس سے مزید انصاف کی کیا توقع، سُنا تھا سپریم کورٹ عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ…
— Nasim Siddiqui (@iNasimSiddiqui) January 15, 2024