بلاول بھٹو کے اس بیان کے بعد کہ ایک بار پھر سلیکشن ہورہی ہے لیکن "پیپلز پارٹی اب کسی کو بھی زبردستی وزیرآعظم بننے نہیں دیگی" کے بیان کے 24 گھنٹے بعد زرداری کا بیان "انتخابات انتہائی آزادآنہ ماحول میں اور شفاف ہونے جارہے ہیں" بڑا ٹرنگ پوائنٹ اور چھپی ہوئی کہانی لیئے ہوئے ہے
— Muhammed Faisal (@Intl_Mediatior) November 19, 2023