آج میرے وکلاء گجرات میں RO Office میرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی مصدقہ نقل لینے گئے تو وہاں پولیس اور نامعلوم افراد کی بھاری نفری کھڑی تھی۔ وکلاء کو کہا گیا کہ اگر یہاں سے اندر جانے کی کوشش کی تو تم لوگوں کو گرفتار اور غائب کر دیاجائے گا۔ میں نے اپنے وکلاء کو کہا ہے کہ الیکشن…
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) January 1, 2024