آئندہ عام انتخابات کے نتائج کا ڈیٹا محفوظ بنانے کےلئے الیکشن کمیشن کے پاس اپنا سرور ہی موجود نہیں، نادرا کے سرور کو استعمال کیا جائے گا، سرور ہوسٹنگ کی مد میں ادائیگی بھی کی جائے گی، معاہدہ طے پا گیا۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 18, 2023