عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین بنا کر تماشا ختم کیا تو اب فیملی کو گھسیٹ رہے ہیں، ہم گھروں سے اپنے بھائی کا ساتھ دینے نکلے ہیں، ہمارا تماشا تو نہ بنائیں، ہم پریشان ہیں، میڈیا پر افسوس ہے، میڈیا تو لحاظ رکھے، علیمہ خان pic.twitter.com/Rjpvhza6R0
— Khurram Iqbal (@khurram143) December 1, 2023