“میرے 6 سال کے بچے نے اپنی والدہ کو کہا کہ میرا باپ عمران کو چھوڑ دیتا تو میں خودکشی کر لیتا-
مجھ پر یہاں بھی تشدد ہوا اور سوات اور دیر میں بھی ہو گا- آپ نے میرے لیے نفل پڑھ کر دعا کرنی ہے کہ عمران خان سے بےوفائی سے پہلے موت آ جائے” – جنید اکبر خان— Mashwani (@AzharMashwaniPk) December 1, 2023