سنا جا رہا ہےکہ عمران خان نےپیر کو اڈیالہ جیل میں بیرسٹرگوہر خان سے وضاحت طلب کی تھی کہ “جب میں نے صاحبزادہ حامدرضا کی جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے کا مشورہ دیا تھا تو اختراقبال ڈار کےساتھ اتحاد کیوں کیا گیا ؟
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) January 16, 2024