تحریک انصاف کا جو ٹکٹ چلنا تھا الیکشن کا موسم اتنا قریب آنے کے باوجود بھی ابھی تک اس ٹکٹ کے لیئے خواہشمند افراد کہیں دیکھائی کیوں نہیں دے رہے؟ ہر روز جعلی ٹویٹر پولز کے زریعے مقبولیت ظاہر کرنے کے بجائے امیدوار کیوں نہیں select کیئے جا رہے ؟ بظاہر اس وقت صرف اپنا جعلی برہم رکھنے…
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) November 12, 2023
حسن ایوب کو دراصل پینک اٹیکس ہورہے ہیں کہ ابھی تک عمران خان نے امیدوار کیوں نہیں بتاۓ، یہ امیدوار بتاٸیں تاکہ یہ ان کے خلاف اٹھاٶ پروگرام شروع کریں۔ عمران خان امید ہے کچھ پتے آخر تک اپنے پاس رکھیں گے۔
— Farheen Basit (@FarheenBasit) November 12, 2023