سن لو ارشد شریف کی شہادت اس جیسے کئ معصوموں کی شہادت ماوں بہنوں کے دوپٹے چادر چار دیواری کی پامالی یہ سب کبھی بھی رائیگاں نہیں جانے والے عوام بزدل ضرور ھے
بےغیرت نہیں عوام ان پڑھ ضرور ھے پر اندھی نہیں یہ جو مرضی کرلیں 8 فروری کو جو انقلاب آنے والا ھے اسکو یہ روک نہیں سکتے— Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری (@NabTheDentist) January 15, 2024