1988ء میں ریاستی مشینری نے سیاست میں نئی پیداوار نواز شریف کو جتوانے کے لیے پورا زور لگایا کروڑوں روپے بانٹے گئے پیپلز پارٹی کو کرش کرنے کی کوششیں ہوئیں لیکن پھر بھی بینظیر بھٹو وزیراعظم بن گئیں تمام فیصلہ ساز یہ سمجھیں کہ ایک فیصلہ اللہ کا بھی ہوتا ہے
— Aasim Irshad (@Aasimirshadpk) January 15, 2024