میں شیر افضل مروت @sherafzalmarwat سے درخواست کرتا ہوں کہ ایک بڑے مقصد کی خاطر ان چھوٹی چھوٹی اناؤں کو تھوڑے سے وقت کے لیے سائیڈ پر رکھ کر سندھ میں خان صاحب کا نظریہ گھر گھر تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں باقی ہمیں پتہ ہے کہ سب رہنما اپ جیسے نڈر اور مخلص نہیں ہیں۔
— Barrister Gohar Khan (@Barrister_Gohar) January 16, 2024