تحریک انصاف یا کسی کو اگر تاحیات نااہلی ختم کرنے کا فیصلہ اچھا نہیں لگتا تو وہ وہ جمہوری سوچ کے دعویدار نہیں۔۔۔ اپنے مخالفین کو تاحیات نااہل کروا کر اگر مقابلہ جیتنا ہے تو پھر یہ جمہوریت نہیں !!! بھلے فیصلہ دینے والے سے اختلاف کریں لیکن فیصلہ درست ہے امید ہے عمران خان اور دیگر…
— Zubair Ali Khan (@ZubairAlikhanUN) January 8, 2024