انتخابات سے قبل بنگلہ دیش ماڈل کا چورن بیچا گیا اب قوم کو میانمار ماڈل سے ڈرایا جارہا ہے۔۔۔ ماڈل وہی چلے گا جسے پاکستانی قوم کو اعتماد حاصل ہو، باقی حضور کا اقبال بلند ہو، تجربہ کرتے رہیں عزتیں سمیٹیتیں رہیں !!!
— Zubair Ali Khan (@ZubairAlikhanUN) March 11, 2024