آج کل عہدہ تین صورتوں میں خالی ہوسکتا ہے، بندہ استعفیٰ دے دے، مر جائے یا پھر اٹھا لیا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی کے مئیر کے براہ راست انتخاب کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس
— Shahid Hussain (@ShahidHussainJM) March 28, 2024