12 سال اسلام آباد احتساب میں گزارنے 2 سابق وزرائے اعظم کو سزا سنانے 4 سابق وزرا اعظم اور ایک صدر کو سزا سنانے کی کوشش کرنے کے بعد جج محمد بشیر جوڈیشری میں "گراں قدر" خدمات سرانجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) March 14, 2024