سائفر کیس میں آج اڈیالہ جیل سماعت کے دوران اعظم خان کے بیان سے پہلے عمران خان نے مطالبہ کیا کہ اعظم خان سے قرآن پر حلف لیا جائے پھر اعظم خان نے قرآن کو چوما اور ہاتھ رکھ کر حلف لیا پھر بیان ریکارڈ کرایا
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) January 18, 2024