ھمیں چاھیے تھا کہ تینوں جماعتوں یعنی سنی اتحاد کونسل ۔۔مجلس وحدت المسلمیں MWM اور شیرانی گروپ سے اتحاد کرتے اور میری ھدایت بھی یہی تھی سنی کونسل اور MWM سے تو اتحاد ھو چکا تھا ۔۔شیرانی گروپ سے بات چل رھی تھی ۔۔عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
— Sami Abraham (@samiabrahim) March 16, 2024