کیا کیک کا کوئی متبادل ہے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 15, 2023
کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین پر صوبائی حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت۔۔!!
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 15, 2023
فرانس میں کہا گیا تھا روٹی نہیں ہے تو لیک کھا لو، کیا کیک کا کوئی متبادل ہے؟، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوال
کیک کا کوئی متبادل نہیں، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا جواب
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 15, 2023