تحریک انصاف میں جو سمجھتے ہیں کہ لوگ چھوڑ کر جا رہے ہیں،، یہ جماعت آخری ہچکیاں لے رہی ہے وہ ناسمجھ اور غلط ہیں،، گزشتہ روز تحریک انصاف کے ورکرز کو بخشی خانے میں ملا،، کسی ایک نے یہ نہیں کہا ہے کہ تاریخ کی غلط سمت پر کھڑے ہیں،، کسی نے یہ نہیں کہا کہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دے…
— Shakir Mehmood Awan (@ShakirAwan88) November 12, 2023