نواز شریف کی اپیل اکتوبر میں بحال ہوئی اور نومبر میں آج سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہےاورعمران خان صاحب کی اپیل اگست میں دائر ہوئی جو ابھی تک نہیں لگی
اس حساب سے عمران خان کی اپیل پر سماعت پہلے ہونی چاہئیےتھی لیکن کیوں نہیں ہوئی؟پھر اگر قوم آپ کو سپر لاڈلہ کہے تو آپ کو چڑھ ہوتی ہے
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) November 21, 2023