اس سے اگلے دن بھی ہم عدالتی کاروائی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی موجود تھے.
ان 2 دنوں میں میں میری کوئی بھی لوکیشن کسی احتجاج کی جگہ کی نہیں ہے. ان بلاجواز اور جعلی مقدمات کی سزا مجھے اور میرے بچوں کو پچھلے 4 ماہ سے بھگتنی پڑ رہی ہے.— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) November 17, 2023