سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانے کی قراداد منظور کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، سینیٹ کے جن ممبران نے قرارداد پاس کرنے میں کردار ادا کیا ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے مطابق کاروائی کی جائے،درخواست میں استدعا
— Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) January 6, 2024