عمران خان نے بتایا کہ یہ مجھے رہا نہیں کریں گے یہ مجھے القادر کیس میں بھی سزا دینا چاہتے ہیں اور اسکے بعد عدالتی چھٹیاں ہوجائیں گی، یہ عدت کیس جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کر رہے ہیں جبکہ یہ سرے سے کیس ہی نہیں ہے——علیمہ خان
— M Azhar Siddique (@AzharSiddique) April 23, 2024