عمران خان پر ایک اور کتاب۔۔!!
عمران خان کو نجی طور پر جاننا میرے لئے سیاہ اور خوفناک تجربہ تھا، مجھے اِس جنریشن کےلئے بہت برا محسوس ہو رہا ہے جس نے عمران خان کا مسیحا کا امیج بنایا ہوا ہے، اداکارہ حاجرہ پانیزئی آج اپنی کتاب کی رونمائی کرنے جارہی ہیں۔ pic.twitter.com/4y2SDIdAXk— Khurram Iqbal (@khurram143) November 24, 2023