پہلے سے زیادہ اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے کہ جو جیل کے اندر عدالت لگی ہے وہ بہت بڑا مذاق ہے،یہ سچی بات بتانا نہیں چاہتے جو یہ ہے کہ پاکستان کےخلاف سازش ہوئی اور یہ اُسی پر عمران خان کو سزائے موت دینے پر تُلے ہوئے ہیں، جج انصاف پر فیصلہ دینگے تو زبردست فیصلہ ہوگا، علیمہ خان pic.twitter.com/h6pn7UQ1nn
— Khurram Iqbal (@khurram143) November 21, 2023