آج حافظ آباد میں نوازشریف کا “سلیکشن 2024” مہم کا پہلا جلسہ،کئی دنوں سےلگی سرکاری مشینری اور رینٹ اے کراؤڈ کی ہر کوشش کےباوجود چند ہزار لوگ مطلب جلسہ جلسی،اوپر سے وہی گھسی پٹی پرانی باتیں،کیوں نکالا مجھے اور جب میں تھا ملک خوشحال تھا،کوئی نئی بات نہیں،کوئی نیا خیال نہیں،مسلم لیگ…
— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) January 18, 2024