آج خیر سےجو اخباراٹھایا اس میں نوازشریف،شہبازشریف تصویروں والےآدھےآدھےصفحوں کےرمضان پیکج کےاشتہار نظرآئے،یوں لگا کہ سارےکا سارا رمضان پیکج میاں برادران اپنےذاتی پیسوں سےدےرہے،کیاکہوں،تین دہائیاں گذرگئیں،یہی ڈرامےدیکھتےہوئے،ابھی بھی انکی شہرت کی بھوک نہ مِٹی۔۔
افسوسناک۔۔
شرمناک۔۔— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) March 16, 2024