ICC Rankings: Babar Azam Slips, Shaheen Climbs 3 Spots

0
8

بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے اور وہ اب پانچویں نمبر پر ہیں، جبکہ شاہین شاہ آفریدی بولرز کے میدان میں 17ویں پوزیشن پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ناکام بیٹنگ کی وجہ سے کپتان بابراعظم کا چوتھا پوزیشن چھینا گیا ہے اور اب وہ پانچویں نمبر پر ہیں، انکے 753 ریٹنگ پوائنٹس ہیں جبکہ ایڈن مارکرم چوتھے پوزیشن پر رہے ہیں۔ محمد رضوان تیسری پوزیشن پر ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی 17ویں پوزیشن پر ہیں، شاداب خان 24ویں نمبر پر ہیں اور کوئی پاکستانی بالر تاپ 10 میں شامل نہیں۔نسیم شاہ 52ویں نمبر پر ہیں۔ بیٹنگ میں بھارت کے سوریا کمار اور فل سالٹ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بولنگ میں عادل راشد پہلی پوزیشن پر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here