How General Bajwa Conspired With Shehbaz Sharif To Hurt Pakistan’s Economy

0
623

When Gen Bajwa conspired with Shehbaz Sharif and his coterie of looters & money launderers, PTI in its last year had increased remittances and exports by $8.7 Billion. The imported government’s policies have caused a loss of $8.5 billion to the economy in the last 12 months with a sharp fall in exports and remittances. This, coupled with the worst inflation in our history has crushed the poor and the middle class, especially the salaried class. Meanwhile, the GDP Growth has also declined from 6.1% to 0.3%, with a steep decrease in industrial growth, causing large-scale unemployment.

جب جنرل باجوہ نے شہباز شریف اور لٹیروں اور منی لانڈررز پر مشتمل اس کے حواری جتھے سے مل کر سازش کی تو تحریک انصاف اپنے دورِ حکومت کے آخری سال میں برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں 8.7 ارب ڈالرز کا اضافہ کرچکی تھی۔ برآمدات اور ترسیلاتِ زر میں تیز ترین گراوٹ کے ساتھ امپورٹڈ سرکار کی پالیسیوں کی بدولت گزشتہ 12 ماہ کے دوران ملکی معیشت کو ساڑھے آٹھ (8.5) ارب ڈالرز کا نقصان پہنچ چکا ہے۔ اس کے ساتھ ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی نے غریب اور متوسط، خصوصاً تنخواہ دار طبقے کو کچل کر رکھ دیا ہے۔ اس دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں ترقی کی شرح 6.1% سے گرتے ہوئے 0.3% تک پہنچی اور صنعتی ترقی تیز ترین سکڑاؤ کے بھینٹ چڑھی جس کے نتیجے میں صنعتی شعبے (لارج سکیل مینوفیکچرنگ) میں (بڑے پیمانے پر) بیروزگاری نے جنم لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here