تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر، کارکنان اور عوام کل بروز ہفتہ دوپہر دو بجے کے تاریخی اور پرامن احتجاج کی تیاری کریں۔ ہر یونین کونسل سے جلوس اور ریلیاں نکالنی ہیں۔ کچھ دیر بعد مقامات کا اعلان ہو گا۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) February 16, 2024