فضل الرحمان کا دعوہ ہے کہ چین اور سعودی عرب عمران خان کی واپسی کی سخت مخالفت کر رہے ہیں
چین اور سعودی عرب نہیں چاہتے کہ عمران خان دوبارہ آئے، عوام رائے تبدیل کریں، ذمہ داری عوام پر ہے، فضل الرحمان
کیا واقعی چین @CathayPak اور سعودی عرب @KSAembassyPK کی پاکستان سے متعلق یہی پالیسی ہے؟ یا مولانا نے صرف ہوائی چھوڑی ہے؟ https://t.co/1AALVR9Car pic.twitter.com/16LOuBEGkp
— Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) November 12, 2023
پاکستان میں چینی یا سعودی عوام نہیں رہتےپاکستانی عوام رہتے ہیں اور فیصلہ بھی پاکستانی عوام ہی کریں گے کون اقتدار میں ہونا چاہیے کون نہیں ۔
چینی یا سعودی عوام کا اس سب سےکیا لینا دینا؟؟
یہ “طاقتور” کی طرف سے ایک پیغام ہوسکتا ہے عوام میں مایوسی پھیلانے کے لیے اور کچھ نہیں۔
جھوٹ بول رہا ہے
عوام میں مایوسی پھیلانے کے لیے ایک چال ہے اور امریکہ مخالف جذبات ختم کرنا چاہتے ہیں اور اپنے اوپر لگی امریکی غلام کی چھاپ ختم کرنا چاہتے ہیں
کیا اب پاکستان کی یہ اوقات ہے چین اور سعودی عرب فیصلہ کرے گا کسنے آنا ہے اور کس نے نہیں یہ پاکستان کی عوام فیصلہ کرے گی کہ کون آیگا اور کون نہیں آیگا
Fazloo diesel is corrupt & liar. There is high chance that he is spreading fake news.
Even if it is true, then are Pakistani citizens allowed to decide that who should rule China or KSA?? Same way they are not allowed to decide our future.