ہماری پارٹی کے سربراہ عمران خان تھے ، ہیں اور رہیں گے،وہ ہمارے لیڈر ہیں،جب تک باہر نہیں آتے وہ ذمہ داریاں نبھا رہا تھا، الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا ہے اس پر مشاورت ابھی جاری ہے
— Barrister Gohar Ali Khan (@BarrisGoharAli) December 23, 2023