عمران خان کو دوسومقدمات نہ توڑسکے نہ خوفزدہ کرسکے، اب میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے،جھوٹی خبریں بناکر بھیجی جاتی ہیں اور انہیں کوئی اون بھی نہیں کرتا، جھوٹی خبروں کا دورانیہ چند گھنٹوں بعد زائل ہوجاتا ہے،اور الٹا مقبولیت میں اضافہ ہوجاتا ہے
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) November 13, 2023