پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد امیدوار کی حمایت کا إعلان کر دیا

0
61

پنجاب کے پتوکی علاقے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے پی پی 183 پر کھڑے ہونے والے آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے علاوہ، معروف سیاسی شخصیت اعجاز ڈیال نے قومی و صوبائی حلقوں میں کھڑے ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ اعجاز ڈیال نے مسلم لیگ (ن) کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here